زخمی بچی چل بسی
کراچی(این این آئی)حسین آباد میں اندھی گولی لگنے سے زخمی ہونے والی 4 سالہ آنزش فاطمہ دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔
حسین آباد میں اندھی گولی لگنے سے زخمی ہونے والی 4 سالہ آنزش فاطمہ دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔