خاتون کی لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی، اشتہار جاری

 خاتون کی لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی، اشتہار جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوکراچی سیکٹر گیارہ جی منگل بازار سے یکم جنوری کی شب خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ معمہ بن گیا ۔

خاتون کی شناخت تاحال نا ہوسکی۔پولیس نے خاتون کی شناخت کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کو کسی تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا،تاحال کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں