کمپنی کو ہرجانہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کنزیومر پروٹیکشن کورٹ جنوبی نے لائف ٹائم وارنٹی کے باوجود چند ماہ میں خراب ہونے والے ریفریجریٹر کے خلاف شہری کی دائر شکایت پر فیصلہ سناتے ہوئے پرائیویٹ کمپنی کو ہرجانہ اور نیا ریفریجریٹر فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔
کنزیومر پروٹیکشن کورٹ جنوبی نے لائف ٹائم وارنٹی کے باوجود چند ماہ میں خراب ہونے والے ریفریجریٹر کے خلاف شہری کی دائر شکایت پر فیصلہ سناتے ہوئے پرائیویٹ کمپنی کو ہرجانہ اور نیا ریفریجریٹر فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔