بائیک سوار چل بسا

بائیک سوار چل بسا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلبائی چوک پھاٹک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے بائیک سوار شخص ہلاک ہوگیا۔

ہلاک شخص کی شناخت درشن کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں