پولیس رپورٹ پردلائل طلب

پولیس رپورٹ پردلائل طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس نے ناصر تنولی ایڈووکیٹ کے قتل سے متعلق کیس میں 4 ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا ۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے وکلا سے پولیس رپورٹ پر دلائل طلب کرلئے ہیں۔

پولیس نے ناصر تنولی ایڈووکیٹ کے قتل سے متعلق کیس میں 4 ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا ۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے وکلا سے پولیس رپورٹ پر دلائل طلب کرلئے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں