ٹی سی ایل نے اپنے پانچویں فلیگ شپ اسٹور کاافتتاح کردیا

ٹی سی ایل نے اپنے پانچویں فلیگ شپ اسٹور کاافتتاح کردیا

کراچی(سٹی ڈیسک) پاکستان کے نمبر 1 ایل ای ڈی ٹی وی برانڈٹی سی ایل کی جانب سے کراچی میں اپنے پانچویں فلیگ شپ اسٹور کا شاندار افتتاح کردیا گیا۔۔۔

 عبداللہ ہارون روڈ، صدر، کراچی میں واقع یہ نیا اسٹور ٹی سی ایل کی مکمل پروڈکٹ رینج پیش کرتا ہے ، جہاں صارفین کو ایک پریمیم ریٹیل ماحول میں عملی ڈیموز اور ماہرین کی رہنمائی میسر ہوگی۔اس فلیگ شپ اسٹور میں ٹی سی ایل کی جدید ترین مصنوعات دستیاب ہیں۔ ٹی سی ایل الیکٹرونکس پاکستان کے ڈپٹی جنرل منیجر، مسٹر یانگ لی کا کہنا تھاکہ کراچی میں ہمارے پانچویں فلیگ شپ اسٹور کا افتتاح پریمیم طرزِ زندگی کے تجربات فراہم کرنے کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں