مقابلے میں ملزم زخمی
کراچی(اے پی پی)توحید کالونی میں قائدآباد پولیس اور ڈکیت گینگ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں زخمیوں سمیت 3 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے 2 غیر قانونی 30 بور پستول، موبائل فونز اورنقدی برآمدکرلی گئی۔
توحید کالونی میں قائدآباد پولیس اور ڈکیت گینگ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں زخمیوں سمیت 3 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے 2 غیر قانونی 30 بور پستول، موبائل فونز اورنقدی برآمدکرلی گئی۔