تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی

 تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی

کراچی(این این آئی)اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ میں تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ڈی اوز، ہیڈ ماسٹرز، پرنسپلز اور سینئر پرنسپلز کی پوسٹنگ و ٹرانسفر پر پابندی ہوگی۔

اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ میں تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ڈی اوز، ہیڈ ماسٹرز، پرنسپلز اور سینئر پرنسپلز کی پوسٹنگ و ٹرانسفر پر پابندی ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں