چھالیہ اور تمباکو برآمد

چھالیہ اور تمباکو برآمد

کراچی(اے پی پی)شرافی گوٹھ پولیس نے لانڈھی کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے گھر کی آڑ میں گٹکا ماوا فروشی میں ملوث مبینہ ملزم محمد ارشد کوگرفتار کرکے قبضے سے 8کلو چھالیہ، 80پیکٹ گٹکا ماواودیگراشیا برآمد کرلیں۔

شرافی گوٹھ پولیس نے لانڈھی کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے گھر کی آڑ میں گٹکا ماوا فروشی میں ملوث مبینہ ملزم محمد ارشد کوگرفتار کرکے قبضے سے 8کلو چھالیہ، 80پیکٹ گٹکا ماواودیگراشیا برآمد کرلیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں