اپیلیں عدم پیروی پر مسترد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے طلبا رہنما اور سکیورٹی اہلکار کے قتل کیسز میں ایم کیو ایم کے رکن عمیر صدیقی کی بریت کے خلاف دائر اپیلیں عدم پیروی پر مسترد کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے طلبا رہنما اور سکیورٹی اہلکار کے قتل کیسز میں ایم کیو ایم کے رکن عمیر صدیقی کی بریت کے خلاف دائر اپیلیں عدم پیروی پر مسترد کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔