پولیس نے 5 سال سے مطلوب ملزم پکڑلیا

پولیس نے 5 سال سے مطلوب ملزم پکڑلیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پولیس نے 5 سال سے مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ نے 5 سال سے مطلوب ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ نے 5 سال سے مطلوب ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ بیرون ملک جانے کے لیے ملزم نے جعلی دستاویز کا استعمال کیا تھا، ملزم 2021ء میں نجی سکیورٹی کمپنی میں ملازمت کرتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں