ڈائنگ فیکٹری میں آتشزدگی

ڈائنگ فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی صبا سینما کے قریب ڈائنگ فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ ،کے ایم سے کے ایک فائر ٹینڈر نے آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا،حکام کے مطابق واقعہ میں جانی نقصان نہیں ہوا۔

نیو کراچی صبا سینما کے قریب ڈائنگ فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ ،کے ایم سے کے ایک فائر ٹینڈر نے آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا،حکام کے مطابق واقعہ میں جانی نقصان نہیں ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں