گھریلو ملازم بنگلے میں چوری کا ملزم نکلا

گھریلو ملازم بنگلے میں چوری کا ملزم نکلا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلستان جوہر بلاک ون میں ریٹائرڈ سرکاری افسر کے بنگلے میں چوری کی واردات چور کوئی اور نہیں گھر کا ملازم نکلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملازم نادر کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 ملزم نے دو روز قبل ریٹائرڈ سرکاری افسر کے بنگلے سے غیر ملکی کرنسی اور طلائی زیورات چرائے ،پولیس حکام کے مطابق ملزم نے چوری کے بعد الزام ماسیوں پر لگا دیا ملزم واردات کے بعد بھی بنگلے میں کام کرتا رہا، ملزم سے چوری شدہ غیر ملکی کرنسی اور طلائی زیورات برآمدکرلیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں