کھڈے سے خاتون کی لاش برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے احسن آباد کے قریب کھڈے سے خاتون کی لاش ملی۔ریسکیو حکام کے مطابق لاش 10 سے 12 روز پرانی معلوم ہوتی ہے ۔لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔
سپر ہائی وے احسن آباد کے قریب کھڈے سے خاتون کی لاش ملی۔ریسکیو حکام کے مطابق لاش 10 سے 12 روز پرانی معلوم ہوتی ہے ۔لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ۔