چھالیہ کا اسمگلر گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ ملوث ملزم محمد نوید ولد سعید احمد کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے رکشہ سے 12 بوروں میں موجود 46 کلو چھالیہ اور نقدی برآمد ہوئی۔
منگھوپیر پولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ ملوث ملزم محمد نوید ولد سعید احمد کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے رکشہ سے 12 بوروں میں موجود 46 کلو چھالیہ اور نقدی برآمد ہوئی۔