ہوائی فائرنگ کے 3 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

ہوائی فائرنگ کے 3 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی(آئی این پی)ضلع کیماڑی تھانہ ماڑی پور پولیس کی بروقت کاروائی،ہاکس بے ٹرٹل بیچ پر واقع ہٹ میں فائرنگ کرتے ہوئے تین ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیے۔

ملزمان کے قبضے سے تین عدد غیر قانونی نائن ایم ایم پستول بمعہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں