صفورا ٹاؤن میں ہیٹ ویوز ریلیف کیمپوں پر عوام کا رش

 صفورا ٹاؤن میں ہیٹ ویوز  ریلیف کیمپوں پر عوام کا رش

کراچی (اے پی پی) صفورا ٹاؤن میں چیئرمین راشد خاصخیلی کی ہدایت پرمصروف شاہراہوں کامران چورنگی، مدراس چوک پر۔۔۔

 ہیٹ ویوز ریلیف کیمپ کے ذریعے عوام کو گرمی سے بچانے کیلئے پانی ومشروبات فراہم کئے جارہے ہیں، عوام نے اس اقدام کو بھی سراہا۔ ٹاؤن چیئرمین نے کامران چورنگی پر لگائے گئے ہیٹ ویوز ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں