اسٹریٹ کرائم کاملزم گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سکھن پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم ساجد علی کو گرفتار کر لیا ہے ۔گرفتار ملزم کے قبضہ سے ایک پستول برآمد ہوا۔ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔
سکھن پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم ساجد علی کو گرفتار کر لیا ہے ۔گرفتار ملزم کے قبضہ سے ایک پستول برآمد ہوا۔ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔