چرس کے سپلائر پکڑے گئے

چرس کے سپلائر پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے پاپوش نگر سے چرس کے دو بڑے سپلائرزعقیل احمد اور عبدالمالککو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے 1795 گرام چرس برآمد کی گئی ہے۔

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے پاپوش نگر سے چرس کے دو بڑے سپلائرزعقیل احمد اور عبدالمالککو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے 1795 گرام چرس برآمد کی گئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں