نوجوان حادثے کی نذر

نوجوان حادثے کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹریفک حادثے میں نوجوان چل بسا۔تفصیلات کے مطابق صدر سینٹ پیٹرکس اسکول کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 30سالہ نعمان جاں بحق ہوگیا۔

ٹریفک حادثے میں نوجوان چل بسا۔تفصیلات کے مطابق صدر سینٹ پیٹرکس اسکول کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 30سالہ نعمان جاں بحق ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں