زخمی خاتون چل بسی

 زخمی خاتون چل بسی

کراچی (آئی این پی)سولجر بازار 2 نمبر کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون دوران علاج جان کی بازی ہار گئی۔خاتون کی شناخت 57 سالہ یاسمین کے نام سے ہوئی ،مقتولہ کو گولی سر پر لگی تھی۔

سولجر بازار 2 نمبر کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون دوران علاج جان کی بازی ہار گئی۔خاتون کی شناخت 57 سالہ یاسمین کے نام سے ہوئی ،مقتولہ کو گولی سر پر لگی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں