انڈوں کی ہول سیل دکان میں آتشزدگی

انڈوں کی ہول سیل دکان میں آتشزدگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کورنگی میں انڈوں کی ہول سیل دکان میں آتشزدگی سے دکان میں موجود انڈے ودیگر سامان جل گیا۔فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ کو پھیلنے سے روکتے ہوئے کچھ ہی دیر میں آگ پر قابو پالیا،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

کورنگی میں انڈوں کی ہول سیل دکان میں آتشزدگی سے دکان میں موجود انڈے ودیگر سامان جل گیا۔فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ کو پھیلنے سے روکتے ہوئے کچھ ہی دیر میں آگ پر قابو پالیا،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں