سرکاری اسکولوں سے قبضے ختم کرانے کیلئے کمیٹی تشکیل

سرکاری اسکولوں سے قبضے ختم کرانے کیلئے کمیٹی تشکیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں سے قبضے ختم کرانے اور عدالتی کیسز کی موثر پیروی کے لیے لیگل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔پانچ سو سے زائد عدالتی کیسز زیر سماعت ہیں۔

محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں سے قبضے ختم کرانے اور عدالتی کیسز کی موثر پیروی کے لیے لیگل کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔پانچ سو سے زائد عدالتی کیسز زیر سماعت ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں