کلیات کی تقریب رونمائی
کراچی(اے پی پی)آرٹس کونسل کے زیر اہتمام اردو زبان کے ممتاز شاعرمیر احمد نوید کی فکری اور فلسفیانہ کلیات جلد اول وجود اور جلد دوم موجودکی تقریب رونمائی ہوئی جس کی صدارت پروفیسر سحر انصاری نے کی۔
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام اردو زبان کے ممتاز شاعرمیر احمد نوید کی فکری اور فلسفیانہ کلیات جلد اول وجود اور جلد دوم موجودکی تقریب رونمائی ہوئی جس کی صدارت پروفیسر سحر انصاری نے کی۔