پیشہ ور ملزم گرفتار

پیشہ ور ملزم گرفتار

کراچی (آئی این پی) اسٹریٹ کرائمز میں ملوث پیشہ ور ملزم کو گرفتار کرکے ایک پستول برآمد کرلیاگیا۔ملزم کی شناخت شہریار کے نام سے ہوئی ،ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔

 اسٹریٹ کرائمز میں ملوث پیشہ ور ملزم کو گرفتار کرکے ایک پستول برآمد کرلیاگیا۔ملزم کی شناخت شہریار کے نام سے ہوئی ،ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں