ناردرن بائی پاس پر نہر سے لاش برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر ناردرن بائی پاس نزد گل محمد گوٹھ کے قریب نہر سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی،ریسکیو حکام کے مطابق ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔۔۔
منگھوپیر ناردرن بائی پاس نزد گل محمد گوٹھ کے قریب نہر سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی،ریسکیو حکام کے مطابق ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ادھر شیر شاہ پل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پولیس سب انسپکٹر نوران شاہ زخمی ہوگیا۔