اندھی گولی سے لڑکی زخمی

اندھی گولی سے لڑکی زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی شیر پاؤ کالونی کے قریب گھر میں گولی لگنے سے 17 سالہ افشاں دختر طاہر زخمی ہوگئی جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کے مطابق واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے پیش آیا ۔

لانڈھی شیر پاؤ کالونی کے قریب گھر میں گولی لگنے سے 17 سالہ افشاں دختر طاہر زخمی ہوگئی جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کے مطابق واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے پیش آیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں