سانگھڑ:اوجی ڈی سی ایل کے سابق ملازمین کا حقوق کیلئے مظاہرہ
سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)او جی ڈی سی ایل کے سابق ملازمین نے قانونی حقوق کیلئے پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا، اور کہا اگر مطالبات پورے نہ کیے تو وہ خود سوزی کرنے پر مجبور ہونگے ۔ اور ضلع بھر کی تمام گیس آئل فیلڈ بند کر دیں گے۔
او جی ڈی سی ایل کے سابق ملازمین نے قانونی حقوق کیلئے پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا، اور کہا اگر مطالبات پورے نہ کیے تو وہ خود سوزی کرنے پر مجبور ہونگے ۔ اور ضلع بھر کی تمام گیس آئل فیلڈ بند کر دیں گے۔