سکھر:لینس ڈاؤن برج کومکمل سیاحتی مرکز بنارہے ہیں، چیئرمین

سکھر:لینس ڈاؤن برج کومکمل سیاحتی مرکز بنارہے ہیں، چیئرمین

سکھر (بیورو رپورٹ)چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے کہا ہے کہ سکھر اور روہڑی کے تاریخی ورثے کو ۔۔۔

محفوظ بنانے اور اسے قومی و بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے لینس ڈاؤن برج اور اس کے اطراف کے علاقے کو ایک جدید،خوبصورت اور مکمل سیاحتی مرکز میں تبدیل کرنے کے منصوبوں پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں