میرپور خاص:واٹر سپلائی کی موٹر چوری، 2ملزم گرفتار

میرپور خاص:واٹر سپلائی کی موٹر چوری، 2ملزم گرفتار

میرپور خاص (بیورو رپورٹ)میرپورخاص میں دلبر مہر پولیس اسٹیشن کی حدود میں قائم جھڑبی واٹر سپلائی پمپنگ اسٹیشن سے۔۔۔

 29مئی 2026کی رات مبینہ طور 22لاکھ روپے مالیت کی 2 موٹرز چوری ہونے والے واقعے پر پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میرپورخاص کے پمپ آپریٹر سلیم اختر کی فریاد پر واقعے کے 5 دن بعد ایک نامعلوم شخص سمیت 5 افراد کے خلاف FIR داخل کی گئی ہے جبکہ دو نامزد ملزمان جن میں منور علی لنڈ اور امیر بخش لنڈ کو دلبر مہر پولیس نے گرفتار کر کے متعلقہ عدالت میں پیش کرتے ہوئے 3 دن جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں