بوندا باندی کا امکان
کراچی (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں صبح سویرے اور رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ظاہر کردیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صبح سویریاوررات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے، جنوب مغرب سے 15کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چل رہی ہیں۔