ڈمپر اور لوڈٹرک میں تصادم سے 3افراد زخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ناردرن بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثہ،ڈمپر اور لوڈنگ ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد17 سالہ عبداللہ ولد میر رحمان، 25 سالہ حمید اللہ ولد گل بہرام اور 13 سالہ بہادر خان ولد حیدر حسین زخمی ہوگئے ۔
سرجانی ناردرن بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثہ،ڈمپر اور لوڈنگ ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد17 سالہ عبداللہ ولد میر رحمان، 25 سالہ حمید اللہ ولد گل بہرام اور 13 سالہ بہادر خان ولد حیدر حسین زخمی ہوگئے ۔