داخلوں کی تاریخ میں توسیع

داخلوں کی تاریخ میں توسیع

کراچی(سٹی ڈیسک)جامعہ اردو نے تعلیمی سال 2026 کے لیے ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 31 جولائی 2026 تک توسیع کر دی ہے۔

جامعہ اردو نے تعلیمی سال 2026 کے لیے ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 31 جولائی 2026 تک توسیع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...