کندھکوٹ:گاڑی نے موٹر سائیکل کچل دی، ایک جاں بحق
کندھ کوٹ (نامہ نگار)کندھ کوٹ میں سوکڑ پل کے قریب مزدا گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں نوجوان جاوید کھوسو موقع پر جاں بحق، جبکہ حیدر شیخ اور شہباز شیخ شدید زخمی ہو گئے۔۔۔
ریسکیو ٹیم نے لاش اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا جبکے ہ لاش ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سکھر منتقل کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments