غیرملکیوں سے فراڈ کے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے گلستانِ جوہر میں مبینہ طور پر غیر قانونی کال سینٹر چلا کر غیر ملکی شہریوں سے مالی فراڈ کرنے کے مقدمے میں گرفتار دو ملزمان حیدر عمرانی اور ایان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔۔۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے گلستانِ جوہر میں مبینہ طور پر غیر قانونی کال سینٹر چلا کر غیر ملکی شہریوں سے مالی فراڈ کرنے کے مقدمے میں گرفتار دو ملزمان حیدر عمرانی اور ایان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، جبکہ تفتیشی افسر کو مقدمے کا چالان مقررہ مدت میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments