کورنگی میں فائرنگ سے نوجوان زخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی نمبر 1 کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا ۔زخمی نوجوان 19 سالہ مشتاق احمد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت کے دوران پیش آیا، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
کورنگی نمبر 1 کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا ۔زخمی نوجوان 19 سالہ مشتاق احمد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت کے دوران پیش آیا، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments