اہم شاہراؤں کو عالمی معیار کے مطابق بہتر بنایا جا رہا ہے ،کرم اللہ وقاصی
کراچی(این این آئی)ترجمان میئر کراچی اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر کرم اللہ وقاصی نے کہا ہے کہ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں کراچی کی اہم شاہراؤں کو عالمی معیار کے مطابق بہتر بنایا جا رہا ہے ،شہر یو جدید، صاف ستھرا، محفوظ اور ترقی یافتہ شہر بنانے کے لیے مختلف شعبوں میں بیک وقت تاریخی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
ترجمان میئر کراچی اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر کرم اللہ وقاصی نے کہا ہے کہ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں کراچی کی اہم شاہراؤں کو عالمی معیار کے مطابق بہتر بنایا جا رہا ہے ،شہر یو جدید، صاف ستھرا، محفوظ اور ترقی یافتہ شہر بنانے کے لیے مختلف شعبوں میں بیک وقت تاریخی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments