بجلی، پانی اور گیس بحران، حکومت مافیا کے خلاف کارروائی کرے ، بلال عباس
کراچی(این این آئی)پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے کہا ہے کہ کراچی میں بجلی، پانی اور۔۔۔
گیس جیسی بنیادی سہولیات عوام کے لیے نایاب ہوتی جا رہی ہیں، جبکہ متعلقہ اداروں کی ناقص کارکردگی اور انتظامی غفلت کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ کنڈا مافیا، پانی چوروں، گیس چوروں اور ٹینکر مافیا کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کیا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments