ملزم ارمغان کے خلاف درج تمام مقدمات یکجا کرنے کی درخواست دائر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس سمیت 6 مقدمات کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے۔۔۔
ملزم ارمغان کے خلاف درج تمام مقدمات یکجا کرنے کی درخواست دائر کردی جبکہ عدالت نے فریقین کے وکلا سے درخواست پر دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 8 اگست تک ملتوی کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس سمیت چھ مقدمات کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے ملزم ارمغان اور شریک ملزم شیراز کو عدالت میں پیش کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments