ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سے ممبر صوبائی اسمبلی کی ملاقات

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سے ممبر صوبائی اسمبلی کی ملاقات

کراچی(اے پی پی)ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی سے ممبر صوبائی اسمبلی فیصل رفیق اور۔۔۔

 ٹاؤن آرگنائزر لائنز ایریا محمد مرسلین نے سوک سینٹر میں ملاقات کی اورلائنز ایریا کے رہائشیوں کو درپیش مسائل، ترقیاتی امورسمیت شہری سہولیات اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں ممبر صوبائی اسمبلی فیصل رفیق نے کہا کہ عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کا بروقت حل ہماری اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ عوام کا اعتماد برقرار رکھتے ہوئے انہیں زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...