کشمور میں نوجوان قتل، پڈعیدن میں زہریلی چائے سے خاتون جاں بحق

کشمور میں نوجوان قتل، پڈعیدن میں زہریلی چائے سے خاتون جاں بحق

کشمور، پڈعیدن (نمائندگان)کشمور کے گاؤں غلام قادر سولنگی میں مسلح افراد نے 25 سالہ صدام حسین سولنگی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔۔۔

، مقتول کی ماں نے کہا کہ میرے بیٹے کو اپنی برادری کے افراد نے زمین کے معاملے پر قتل کیا ہے ۔ ادھر پڈعیدن میں مہران ہائی سے متصیل گاؤں زوار میں مبینہ نوجوان عثمان اور اسکی بیوی بختاور نے چائے میں زہریلی گولیاں ڈال کر پی لیں، جس سے بختاور بی بی جاں بحق ہو گئی،جبکہ عثمان کو تشویشناک حالت میں نوابشاہ منتقل کردیا گیا،دونوں کی شادی دو سال قبل ہوئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...