سانگھڑ:غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے انخلا کیلئے ایس ٹی پی کی ریلی

سانگھڑ:غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے انخلا کیلئے ایس ٹی پی کی ریلی

سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سندھ ترقی پسند پارٹی (ایس ٹی پی) کی جانب سے غیر قانونی افغان باشندوں کے انخلا کیلئے ریلی نکالی گئی۔۔۔

، احتجاج کے دوران شرکاء نے افغان باشندوں سمیت دیگر غیر قانونی مقیم غیر ملکی افراد کے انخلا کے حق میں نعرے لگائے ۔ احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر علی ڈینو خاصخیلی، شاہنواز نائچ، جبار جونیجو اور دیگر مقررین نے کہا کہ حکمرانوں نے اقتدار کی خاطر سندھ کو یتیم خانہ بنا دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایس ٹی پی ڈاکٹر قادر مگسی کی قیادت میں افغان باشندوں سمیت کسی بھی غیر قانونی غیر مقامی فرد کو قبول نہیں کرے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...