لاڑکانہ:سیال ہاؤس میں کھلی کچہری

لاڑکانہ:سیال ہاؤس میں کھلی کچہری

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے اپنی رہائش گاہ سیال ہاؤس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔۔

، جہاں انہوں نے حلقے کے عوام کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں، سہیل انور سیال نے کہا کہ ہمارا مقصد صرف انتخابات کے دوران عوام سے رابطہ رکھنا نہیں بلکہ ہر وقت عوام کے درمیان رہ کر ان کے مسائل سننا اور ان کے حل کے لیے عملی اقدامات کرنا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...