چوری کے ملزم کی ضمانت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے اداکار فخر عالم کے گھر ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار جیولر ملزم شہزاد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے اداکار فخر عالم کے گھر ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار جیولر ملزم شہزاد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments