اتفاقی گولی سے خاتون زخمی

اتفاقی گولی سے خاتون زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری کے علاقے چاکیواڑا علی حسن روڈ گلی نمبر 25 میں سعید نامی شخص سے پستول کی صفائی کے دوران گولی چل گئی جس کے نتیجے میں اسکی خالہ 50 سالہ فاطمہ زخمی ہوگئی۔

لیاری کے علاقے چاکیواڑا علی حسن روڈ گلی نمبر 25 میں سعید نامی شخص سے پستول کی صفائی کے دوران گولی چل گئی جس کے نتیجے میں اسکی خالہ 50 سالہ فاطمہ زخمی ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...