گٹکا ماوا سپلائر پکڑاگیا
کراچی (اے پی پی)تھانہ جیکسن پولیس نے کیماڑی جنگل شاہ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماواکی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کی گاڑی سے سمگل شدہ چھالیہ کے 30بورے برآمد کرلیے۔
تھانہ جیکسن پولیس نے کیماڑی جنگل شاہ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماواکی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کی گاڑی سے سمگل شدہ چھالیہ کے 30بورے برآمد کرلیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments