ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر )سعید آباد تھانے کی حدود بلدیہ یوسف گوٹھ بس ٹرمینل کے قریب تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔۔۔

 جس سے 18 سالہ رحمان ولد محمد سعید موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ 32 سالہ زین اور 23 سالہ شہریار شدید زخمی ہو گئے ۔ چھیپا ایمبولینسز کے ذریعے لاش اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب ناردرن بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار پولیس اہلکار زخمی۔زخمی اہلکار کی شناخت خالد کے نام سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...