دیوار کے ملبے تلے دب کربچی جاں بحق

دیوار کے ملبے تلے  دب کربچی جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور روڈ مچھر کالونی بلال مسجد کے قریب گھر کی دیوار گر گئی ملبے تلے دب کر ایک بچی جاں بحق دو بچے زخمی ہوگئے ،متوفیہ کی شناخت تین سالہ کلثوم دختر ولی رحمان کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں 5سالہ عبید ولد ولی رحمان اور 10 سالہ صادقہ دختر ولی رحمان شامل ہے۔

 ماڑی پور روڈ مچھر کالونی بلال مسجد کے قریب گھر کی دیوار گر گئی ملبے تلے دب کر ایک بچی جاں بحق دو بچے زخمی ہوگئے ،متوفیہ کی شناخت تین سالہ کلثوم دختر ولی رحمان کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں 5سالہ عبید ولد ولی رحمان اور 10 سالہ صادقہ دختر ولی رحمان شامل ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...