حیدر آباد:اشتہاری ملزم امام بخش مقابلے کے بعد گرفتار

حیدر آباد:اشتہاری ملزم  امام بخش مقابلے کے بعد گرفتار

حیدر آباد (بیورو رپورٹ)سی ٹی ڈی کی ہوسڑی تھانے کی حدود میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی میں اشتہاری ملزم امام بخش خاصخیلی مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔۔۔

سی ٹی ڈی کی ہوسڑی تھانے کی حدود میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی میں اشتہاری ملزم امام بخش خاصخیلی مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا گیا، جس سے اسلحہ، دہشت گردی میں استعمال سامان، ممنوعہ لٹریچر برآمدہوا ہے ۔ ملزم کے دیگر ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر فرار ہوگئے۔ جن کی تلاش شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...