میرپور خاص:میونسپل کارپوریشن کا 3ارب 81کروڑ کا بجٹ منظور
میرپور خاص (بیورو رپورٹ)میونسپل کارپوریشن میرپور خاص کا 3 ارب 81 کروڑ 92 لاکھ روپے کا بجٹ منظور کر لیا گیا۔۔۔
میونسپل کارپوریشن کا بجٹ اجلاس میئر عبدالرؤف غوری کی زیر صدارت ہوا، بجٹ کی مالیت 1 ارب 74 کروڑ روپے ہے ، مجموعی اخراجات کے لیے 3 ارب 81 کروڑ 74 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں، جن میں تنخواہوں کے لیے 1 ارب 34 کروڑ 2 لاکھ روپے کانٹیجنسی مد میں 3 کروڑ 44 لاکھ روپے رکھے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments